حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہابیان فرماتی ہیںکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تازہ کھجور کے ساتھ خشک کھجور اور نئی کے ساتھ پرانی کھجور ملاکر کھایا کرو، کیوںکہ شیطان اِس بات سے خفا ہوتا ہے اور کہتا ہے انسان زندہ رہے گا، جب تک وہ نئی کھجور کو پرانی کے ساتھ ملاکر کھاتا رہے گا۔(سنن ابن ماجہ)