• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باسکٹ بال ٹور نامنٹ سیمی فائنل مر حلے میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ رمضان لمبارک باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں عسکری الفاذ ،آرام باغ ،اومیگا اور ون یونٹ سیمی فائنل میں داخل ہوگئی ، آخری لیگ میچ میں اومیگا باسکٹ بال کلب نے ون یونٹ باسکٹ بال کلب کو 37-36پوائنٹس سے شکست دیدی ،آرام باغ باسکٹ بال کلب کے سابق کپتان اور نیشنل بنک کے کھلاڑی محمد یوسف میمن کے انتقال پر مغفرت کی دعا کرائی۔
تازہ ترین