• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی ایل ڈی اے شکیل احمد کے والد انتقال کر گئے

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے میاں شکیل احمد کے والد انتقال کر گئے۔جنہیں بہاولپور ہاوس جی او آر ٹو میں جنازہ ادا کرنے کے بعد آبائی قبرستان قصور شہر میں سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) اعجاز،سی ای او صاف پانی کمپنی کیپٹن (ر) عثمان،سی ای او پاور کمپنی راشد محمود لنگڑیال،چیئرمین سی ایم آئی ٹی عبدالجبارشاہین،چیف انجینئرایل ڈی اے ،ٹیپا مظہر خان،ڈی آئی جی سہیل سکھیرا،ڈی سی لاہور سمیراحمد، سمیت بڑی تعداد میں سرکاری ونیم سرکاری افسران شخصیات شریک ہوئے۔ رسم قل آج بعد نماز عصر 44بی بہاولپور ہاؤس جی او آر ٹو لاہور میں ادا کی جائے گی۔
تازہ ترین