لاہور(نمائندہ جنگ )سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے انتخابات کیلئے جمع کرائے گئے حلف نامے میں 2 بیویوں کا ذکرکیاہے ۔ ایک بیوی کا نام غزالہ سعد رفیق اور جبکہ دوسری بیوی شفق حرا ہیں جوکہ سرکاری ٹی وی کی اینکر پرسن ہیں ۔
لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں 9 سال کے بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
سابق سیکرٹری خارجہ نجم الدین اے شیخ 85 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔
پولیس نے لاہور میں تھانہ غالب مارکیٹ کے علاقے میں کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
کراچی میں گاڑی کی ٹکر سے میاں بیوی کے جاں بحق ہونے کے کیس میں ملزم انیق کو 3 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کے بعد امریکی کمپنی ٹیسلا کے شیئرز کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔
کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ، یمن تنازعات کے درمیان وائٹ ہاؤس میں سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔
کوئٹہ ڈبل روڈ دھماکے میں جاں بحق کینسر اسپیشلسٹ ڈاکٹر مہر اللہ کو پشین میں سپرد خاک کردیا گیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی اور صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک میں روایتی اور ڈیجیٹل میڈیا پر ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے کہا ہے کہ کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر ملیں گے۔
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ایک روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں کمی صارفین سے مذاق ہے۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں گرفتار صحافی وحید مراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر میرب علی سے ہانیہ سے متعلق سوال پر فلم ساز ریحام خان نے اداکار و میزبان علی سفینہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
وفاقی حکومت نے بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی۔
کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر گزشتہ روز کے بم دھماکے کے 11 زخمیوں کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں شامل کمپنیوں کی سال 2024ء کی کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی۔