• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اصغر خان کیس، مہران بینک کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف

کراچی (ٹی وی رپورٹ) ذرائع کے مطابق اصغرخان کیس کے ریکارڈ سے مہران بینک کمیشن کی رپورٹ غائب ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ حامد میر نے مہران بینک کمیشن رپورٹ کی کاپی ماضی میں سپریم کورٹ میں جمع کرائی تھی۔

تازہ ترین