• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ماسکو (جنگ نیوز ) فیفا نے میکسیکن فٹ بال فیڈریشن پر 10ہزار چار سو ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔ ورلڈ کپ میں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں میکسیکن شائقین نے جرمن گول کیپر کیخلاف ہتک آمیز اور متعصبانہ نعرے بازی کی تھی۔ فیفا ڈسلپنری کمیٹی کا کہنا ہے کہ اگر مستقبل میں ایسا کیا گیا تو نعرے لگانے والوں کو اسٹیڈیم سے نکال دیا جائے گا۔
تازہ ترین