• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری نے صلاح و مشورے کیلئے علی مدد جتک کو کراچی طلب کرلیا

کوئٹہ (این این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے بلوچستان میں عام انتخابات کے حوالے سے اہم صلاح ومشورے کیلئے پارٹی کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک کو فوری طورپر جمعہ کے روز بلاول ہاؤس کراچی طلب کرلیا ،ذرائع کے مطابق ملاقات میں بلوچستا ن میں بعض محب وطن سیاسی جماعتوں سے سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت دیگر امورپر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔
تازہ ترین