• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اب اگلی باری پھر زرداری،سب نے جان بوجھ کر مخصوص مقاصد کیلئے آصف علی زرداری کو سی پیک کے کریڈٹ سے محروم رکھا، 18ویں ترمیم سے مختلف ممالک سے کرنسی کے تبادلے تک کا کریڈٹ بھی آصف زرداری کا ہے۔چینی سفیر کے بیان کہ سی پیک آصف زرداری نے بنایا پر بختاوربھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں اظہار مسرت کیا ہے۔

تازہ ترین