دیوار کیا گری، مرے کچے مکان کی
لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لئے
(نوشاد علی رومی)
اقوام متحدہ کے ادارے انروا نے کہا ہے کہ غزہ میں اقوام متحدہ کو امداد فراہم کرنے دیا جائے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 4 منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف اسپیکر کو ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔
سابق وزیرِ اعظم کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد ان کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا اس حکومت کو قبول نہیں کرنا، چاہے ساری زندگی جیل میں رہوں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکے کی جگہ سے موٹرسائیکل کے پرزے، بارودی مواد اور آئی ای ڈی کے ٹکڑے بھی ملے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امید ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے آئندہ ہفتے امریکی دورے پر جانے سے قبل غزہ جنگ بندی معاہدہ ہوجائے۔
بھارتی ریاست کیرالہ میں پھنسے برطانوی ایف-35 طیارے کو کھول کر برطانیہ بھیجنے پر غور کیا جانے لگا۔
لاہور میں زیر حراست معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے ڈالا اور ہتھیاروں کی نمائش پر کان پکڑ کر معافی مانگ لی۔
منعم ظفر نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سب سے زیادہ ٹیکس جمع کروانے کے باوجود کراچی کے ساتھ دشمن رویہ اختیار کیا جارہا ہے۔
ایاز صادق نے کہا کہ وزیر اعظم بے شک میری تنخواہ نہ بڑھائیں، اپنی تنخواہ کا معاملہ وزیر اعظم پر چھوڑ دیا
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے امت مسلمہ میں اتحاد و یکجہتی کے فروغ کے لیے سعودی عرب کے مثبت کردار کی تعریف بھی کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔
محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم نہیں چاہتے تھے بھارت کی شہری آبادی پر حملہ کریں مگر پاکستان نے جب بھارت کی طرف میزائل فائر کیے ان میں ایک میزائل میں فائر کرتے وقت فرق آگیا
ترجمان چینی وزارتِ تجارت نے کہا ہے کہ امریکا اور ویتنام کے درمیان ہو نے والے تجارتی معاہدے سے متعلق صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کا فنڈ نہ ملنے کا الزام بھی بے بنیاد ہے
اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی فرانسسکا البانیز نے غزہ صورتحال کو قیامت خیز قرار دے دیا۔
پولیس کے مطابق نسوار چوری کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔