خیر و شر میں فرق کی صفت پانے کے لیے اس درود پاک کو معمولات میں شامل کریں:
’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ نِ الَّذِی یُفَرِّقُ الْخَیْرَ مِنَ الشَّرِّ وَیُمَیِّزُ یَامُعِزّ‘‘
محکمۂ موسمیات نے کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے تاجکستان کے وزیرِ خارجہ سراج الدین سے ملاقات کی۔
ایشین فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ میچ کے دوران پاکستانی ٹیم کی منیجمنٹ کی سنگین غلطی سامنے آ گئی۔
وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے کینسر، ذیابیطس سمیت 52 نئی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کی منظوری دے دی۔
واسا لاہور نے بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔
اداکار نے کہا کہ ابتدائی کامیابی کے بعد میری کئی فلمیں باکس آفس پر ناکام رہیں۔
مقتولہ کے 22 سالہ ساتھی رتیش کمار کو قتل کے الزام میں گرفتار کر کے اس پر سیکنڈ ڈگری کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ایک ہفتے میں 100 انڈیکس 4781 پوائنٹس کی کمی کے بعد 171021 پوائنٹس پر بند ہوا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے موقع پر چولپون آٹا میں نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے بیلاروس کے وزیرِ خارجہ مسٹر میکسم ریزنکوف سے ملاقات کی۔
امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوجی کارروائیوں نے ایران کی عسکری صلاحیت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
امریکی حکام کو ایسے منصوبے کی اطلاع ملی تھی جس کے تحت صدر ٹرمپ کے زیرِ استعمال طیارے کو میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی جا سکتی تھی۔
ایرانی وزیرِ خارجہ نے ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کی مذمت پر روس کا شکریہ ادا کیا ہے۔
سعودی عرب کے حدیدہ پر فضائی حملوں کے بعد حوثیوں نے خبردار کیا ہے کہ اس کارروائی کے سنگین نتائج نکلیں گے اور تنازع مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئے۔
سنگیتا اپنی نئی فلم مکھو کے ذریعے فلم سازی میں واپس آئی ہیں۔
دریائے راوی میں کمالیہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔