• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: سولجر بازار گیس لیکیج دھماکے کا ایک اور زخمی جاں بحق

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں گھر کے اندر گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے میں جھلسنے والا مزید ایک شخص سول اسپتال میں دم توڑ گیا۔ 

پولیس حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد شاہد کے نام سے ہوئی ہے۔ 

پولیس حکام کے مطابق سولجر بازار گھر میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے سے اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 17 ہوگئی۔

قومی خبریں سے مزید