’’اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْھُدیٰ وَالتُّقیٰ وَالْعَفَافَ وَالْغِنیٰ‘‘۔
اے اللہ !بے شک میں تجھ سے ہدایت،پرہیزگاری ،عفت اورلوگوں سے استغناء مانگتا ہوں۔(صحیح مسلم)
اینڈی پائی کرافٹ نے بھارت اور پاکستان کے میچ میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں کو مصافحہ کرنے سے منع کیا تھا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینڈی پائی کرافٹ کے اس عمل پر سخت رد عمل کا اظہار کیا تھا۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کل ہونے والی توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت منسوخ کر دی گئی۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پرو ہاکی لیگ کے مکمل شیڈول کا اعلان کر دیا، پاکستان ٹیم پرو لیگ میں 16 میچز کھیلے گی، پاک بھارت میچز 23 اور 26 جون 2026ء کو لندن میں کھیلے جائیں گے۔
وزیراعظم پاکستان نے جاپان کے ساتھ صنعتی تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی ہے، جو نہ صرف موجودہ تعاون کو بڑھائے گی بلکہ جاپانی کمپنیوں کو درپیش مسائل کے حل اور نئی سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرے گی۔
ٹی 20 ایشیا کپ 2025ء کے 10 میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اسکول کی طالبہ تقریباً ایک ماہ سے لاپتہ تھی، اس کی مسخ شدہ لاش ایک بوری سے برآمد ہوئی ہے،
بالی ووڈ فلم ’سیارہ‘ سے دھماکے دار ڈیبیو کرنے سے بہت پہلے اہان پانڈے نے اپنے آئیڈیل سپر اسٹار شاہ رخ خان کو مزاحیہ انداز میں دلچسپ خراجِ تحسین پیش کیا تھا، یہ ویڈیو دوبارہ سامنے آنے پر مداح انہیں اگلا شاہ رخ خان قرار دے رہے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانیہ کے سرکاری دورے پر موجود ہیں، صدر ٹرمپ کی آمد کے خلاف وسطی لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
بالی ووڈ کے ہدایت کار راج کمار ہیرانی اپنی نئی فلم کے اسکرپٹ پر اسٹار اداکار عامر خان کا ردعمل سن کر حیران رہ گئے۔
سافٹ ویئر استعمال کرنے والے ادارے فوری حفاظتی اقدامات کریں، غیر ضروری انٹیگریشن غیر فعال کریں اور سخت ایڈمن ایکسس کنٹرولز لاگو کریں۔
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل سے اے ٹی سی منتقل کرنے کے معاملے کی سماعت کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے بجائے عدالت میں پیش کرنے کی درخواست منظور کر لی۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں نوید قمر کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں کمیٹی نے قومی ورثہ اور ثقافت ڈویژن سے متعلق آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا۔
ایشیا کپ میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا میچ ہوگا یا نہیں؟ ڈیڈ لاک برقرار ہے، کیونکہ ایشیا کپ میں میچ ریفری کی تبدیلی کا تنازع حل نہیں ہوسکا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے۔
ٹی 20 ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لیے گروپ میچ کےلیے اسٹیڈیم نہ پہنچنے کے بعد کیا ہوگا؟
ٹی 20 ایشیا کپ میں میچ ریفری کی تبدیلی کے معاملے پر ڈیڈ لاک ختم ہونے کا امکان ہے۔