• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلویز دوست لغاری کوئٹہ ڈویژن کے سیکشن سبی روانہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلویز دوست لغاری خیبر میل ایکسپریس کے ذریعے سمہ سٹہ سے خانپورتک ریلوے سسٹم کی ونڈو انسپکشن کرتے ہوئے کوئٹہ ڈویژن کے سیکشن سبی کے لئے روانہ ہوگئے، ذرائع کے مطابق ریلوے انتظامیہ کی جانب سے اسسٹنٹ افسران خانپور تک ڈیوٹی انجام دی۔
تازہ ترین