روس میں فیفا ورلڈ کپ کے مقابلے زور و شور سے جاری ہیں تاہم دوسری جانب روبوٹس بھی فٹبال کے بخار میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
مونٹریال میں روبو کپ کے عالمی مقابلے شروع ہوگئے ہیں۔اس ہی سلسلے میں دنیا بھر سے کئی ٹیموں نے ان مقابلوں میں حصہ لیا اور ایک طرف جہاں گول کرتے روبوٹس توجہ کا مرکز بنے رہے وہیں توازن کھو کر گِرنے والے روبوٹس بھی حاضرین کو ہنسنے پر مجبور کرتے رہے ۔
انسانی شکل و صورت کے حامل روبوٹس سے لر کے مشینوں کی طرف پر بنے روبوٹس فٹ بال کے تما م قواعد و ضوابظ پورے کرتے اور کھیل میں بہترین کارکردگی نبھاتے رہے ۔