روس میں دلہنوں پربھی فٹ بال کا بخار چڑھ گیا، عروسی لباس میں فٹ بال کھیلتی نظر آئیں۔
روس میں دلہنوں نے عروسی لباس میں فٹ بال کو خوب ککیں لگائیں جبکہ یہ کھیل پندرہ منٹ تک جاری رہا۔
کھیل میں جیتنے والوں کو پھولوں کی ٹرافی بھی دی گئی ۔
اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور حمزہ شہباز سمیت پارٹی کے پارلیمانی رہنماؤں نے شرکت کی۔
ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز میں 60 کروڑ بیرل تیل رکا ہوا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات جمعرات کو واشنگٹن میں ہوں گے۔
کابینہ ڈویژن نے ریڈ زون میں واقع تمام وزارتوں، ڈویژنز اور وفاقی اداروں سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
وفاقی آئینی عدالت میں 21 اپریل کو عدالتی کام معطل رہے گا۔ وفاقی آئینی عدالت کے اعلامیہ کے مطابق ریڈ زون کی بندش کے باعث اسلام آباد میں سماعتیں نہیں ہوں گی۔
رپورٹس کے مطابق طالبہ نے واٹس ایپ گروپ پر چیٹ میں لکھا کہ نیتن یاہو، اگر آپ میری آواز سن سکتے ہیں تو ہمارے لیے اوشن بینک کانووکیشن سینٹر میں کچھ بم گرا دیں۔
مقامی حکام نے تصدیق کی کہ مارا فلاویا کی موت مقابلے کے سوئمنگ مرحلے کے دوران ڈوبنے سے ہوئی، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مصطفیٰ کمال کی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن ختم کردی۔
اب کوئی معاہدہ ہوتا ہے تو وہ دنیا بھر کے لیے امن، تحفظ اور سلامتی کی ضمانت دے گا۔ یہ ایسا معاہدہ ہوگا جس پر پوری دنیا فخر کرے گی: امریکی صدر
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس پہلی باراسمبلی احاطے سے باہر بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس 22 اپریل کو سہ پہر3 بجے پشاور کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔
سفارتی اور دفاعی ماہرین نے ہرمز کی ناکا بندی کے خاتمے کے بغیر مذاکرات کو مشکل قرار دیدیا۔
آئیوری کوسٹ کے اعزازی قونصل جنرل فضل کریم دادا بھائی نے چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ تین لاکھ روپے انعامی رقم کی حامل کراچی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 24 اپریل تک جاری رہے گی۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی شرکت کی صورت میں ایرانی اسپیکر بھی شریک ہوں گے: امریکی میڈیا
ٹورنٹو میں ہونے والی تقریب میں شان اور میرا کے وڈیو پیغامات بھی شامل کیے گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدستور کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو سے ناراض ہیں۔