رنبیر کپور کی فلم ’سنجو‘ کی کامیابی ٹرین چل پڑی ہے، پہلے دن تقریبا 35کروڑ کی گرینڈ اوپننگ کے ساتھ اس سال کی سب سے بڑی اور رنبیر کے کیریئر کی بیسٹ اوپننگ بن گئی ہے۔
اس فلم کے تین دن میں سو کروڑ کلب میں شامل ہونے کی بھی توقعہے۔
بھارتی شہر بنگلورو کے ایک نوجوان جوڑے کی افسوس ناک ہلاکت کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
ذرائع کے مطابق متنازع پوسٹ کرنے پر کم از کم ایک کروڑ روپے جرمانہ ہو سکتا ہے۔
ایران پر مسلط کردہ جنگ کے خلاف امریکی صدر کو اندرونِ ملک بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا ہے۔
بھارتی گلوکار ارپت بالا کی لائیو کنسرٹ کے دوران مداح پر تھوکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس کے بعد اُنہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق میزائل کے ملبے گرنے سے متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے اور آگ لگ گئی ہے۔
ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ انسان کے چلنے کی رفتار اس کی اصل یعنی کہ حیاتیاتی عمر کا اہم اشارہ بن سکتی ہے۔
کراچی سے دبئی، دوحہ، جدہ، ابوظبی اور بحرین کی 12 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اس سسٹم کے زیرِ اثر تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں جن کی رفتار 50 کلو میٹر یا اس سے زائد ہوسکتی یے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اپنی سخت دھمکیوں کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی معاہدہ طے نہ پایا تو امریکا ایران کے مختلف شہری انفراسٹرکچر، بشمول تمام ڈی سیلینیشن پلانٹس کو تباہ کر دے گا۔
ایرانی میڈیا نے کہا کہ گرفتار افراد نے اہم مقامات سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے بدلے کرپٹو کرنسی حاصل کی۔
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی سفارتی حل کو ترجیح دیتے ہیں، ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے بعد آبنائے ہرمز ’کسی نہ کسی طریقے سے‘ دوبارہ کھول دی جائے گی۔
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ قومی اور عالمی بحران پر اجلاس بلایا گیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ جویریہ سعود نے ساتھی اداکارہ یمنیٰ زیدی سے معافی مانگ کر جھگڑا ختم کر دیا۔
فضائی حملے میں ایک سویلین طیارے کو نشانہ بنایا گیا، جو بھارت کے لیے انسانی امدادی مشن کا حصہ تھا۔
انڈونیشین وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امن فوجیوں کی حفاظت ترجیح ہونی چاہیے۔
میرپورخاص میں میٹرک و انٹر نتائج میں بدعنوانی کے معاملے پر کنٹرولر امتحانات کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔