کازان (نیوز ایجنسیز) روس کے شہر کازان میں دلہنوں فٹ بال کھیلی تو دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ میچ کے دوران دلہنیں عروسی جوڑا پہن کر کھیلتے ہوئے پرجوش نظر آئیں۔ تماشائی انہیں دیکھ کر خوب محضوظ ہوئے۔
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مشتعل شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
ہاکی انڈیا کے آفیشل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت نہیں کرے گی۔
بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ کیا، دھماکے میں میجر سمیت 3 فوجی جوان شہید ہو گئے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دفتری اوقاتِ کار اور وقت کی پابندی نہ کرنے کا سخت نوٹس لے لیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 5 اگست کو ممبئی میں ہونے والے "مہاراشٹرا اسٹیٹ فلم ایوارڈز 2025" کے دوران پیش آیا، جہاں کاجول نے میڈیا سے گفتگو کے دوران ہندی زبان میں بات کرنے سے انکار کردیا۔
پہلے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دی۔
اسپتال کے سیکیورٹی سپروائزر کی مدعیت میں پولیس نے ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں ملکی تجارتی خسارہ بڑھ گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد میں 33 سالہ ماہر نفسیات ڈاکٹر راجیتھا نے مبینہ طور پر اپنے شوہر اور سسرالی رشتہ داروں کی جانب سے مسلسل ذہنی اور جسمانی ہراساں کیے جانے کے بعد گزشتہ روز خودکشی کرلی۔
افریقی ملک گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں متاثرینِ سیلاب کی بحالی اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، متاثرہ وادیوں میں لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں، متاثرین کا مطالبہ ہے کہ ریلیف آپریشن سست روی کا شکار ہے، اسے تیز کیا جائے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق برطانوی سفیر پی آئی اے کی مداح نکلیں، انہوں نے پی آئی اے کے یونیفارم کی پی کیپ پہن کر لی گئی تصاویر اور ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔
جنوبی بھارت اور بالی ووڈ کے معروف اداکار، فلمساز اور سیاستداں کمل ہاسن کی جانب سے سنتھانہ دھرم کے بارے میں کمنٹس نے انھیں مشکل میں ڈالدیا، اس حوالے سے سیاستدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ کمل ہاسن لوگوں کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر ہو گئے۔