• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرک سے ٹائر نکل کر سڑک کنارے کھڑی کار سے جا ٹکرائے


مصیبت کہیں بھی اور کسی بھی وقت آسکتی ہے ، سڑک کنارے کھڑی اس کار کو ہی دیکھ لیں جس میں بیٹھے ڈرائیور کو اندازہ بھی نہ ہو گا کہ قریب سے گزرنے والے ٹرک پر لدے ٹائر اس کی گاڑی کا کباڑہ نکال سکتے ہیں ۔

 ٹرک سے ٹائر نکل کر سڑک کنارے کھڑی کار سے جا ٹکرائے
 ٹرک سے ٹائر نکل کر سڑک کنارے کھڑی کار سے جا ٹکرائے

جی ہاں تائیوان میں پیش آئے اس واقعے میں سڑک سے گزرتے ٹرک سے دو ٹائر اُچھلے اوکا ر کے اگلے حصے سے ٹکرا گیا جبکہ دوسرا ٹائر کار کی چھٹ پر لگا جس سے گاڑی کا حشر نشر بگڑ گیا۔کار ڈرائیور نے جیسے ہی بن بلائی مصیبت دیکھی تو گاڑی کو بھول کر جان بچا کے بھاگ نکلا۔

تازہ ترین