٭ نواز شریف کے خلاف حالیہ فیصلے کے باوجود مسلم لیگ نواز کے پاس شہبازشریف کی صورت میں وزیراعظم کے لئے ایک بہترین آپشن موجود ہے ۔میں یہ سمجھتا ہوں کہ نواز لیگ کے پاس متحدہ مجلس عمل کی صورت میں ایسا اتحادی موجود ہے جس کی مدد سے مسلم لیگ نواز آسانی سے حکومت سازی کر سکتی ہے۔(فیض احمد )