• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طیب اور فائزہ اسکواش چیمپئن بن گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل اسکواش سرکٹ تھری فائنل میں بدھ کو روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلکس میں طیب اسلم اور فائزہ ظفر نے مردوں اور خواتین کے ٹائٹل جیت لئے۔
تازہ ترین