• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی جانوں کا ضیاع تشویش ناک ہے:ندیم ممتاز

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کہا کہ مستونگ اور بنوں کی ا نتخابی سرگرمیوں میں دہشت گردی کے واقعات اور اس کے نتیجے میں انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی تشویش ناک امر ہے ۔ معاشرے کے تمام ا فراد کو اپنا اپنا کردار ادا کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ ہوکر چلنا ہوگا ۔
تازہ ترین