• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
 ایاز صادق کی تقریر کی ویڈیو وائرل

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی دوران تقریر نامناسب الفاظ استعمال کرنے والوں میں شامل ہوگئے ۔

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے الیکشن کمیشن سے عمران خان اور پرویز خٹک کے نامناسب الفاظ پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔

اب ایاز صادق کی لاہور میں کارنرمیٹنگ سے خطاب کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ تحریک انصاف اور عمران خان کو ووٹ دینے کے حوالے سے نامناسب الفاظ کا استعمال کررہے ہیں۔

تازہ ترین