• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرا مقابلہ غربت ،محرومی اور پسماندگی سے ہے،بلاول بھٹو

میرا مقابلہ غربت ،محرومی اور پسماندگی سے ہے،بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ میرا مقابلہ سیاسی جماعتوں یا سیاستدانوں سے نہیں بلکہ غربت، محرومی اور پسماندگی سے ہے۔

راولپنڈی اور اسلام آباد میں ریلیوں سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ تحریک انصاف ،شہبازشریف اور گالم گلوچ بریگیڈ کی سیاست پاکستان برداشت نہیں کرسکتا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب تک بے نظیر بھٹو کا مشن مکمل نہ کرلیںگے،ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔

تازہ ترین