• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کو ہفتہ کی رات تک اے سی کی سہولت فراہم نہیں کی گئی، جیل ذرائع

نواز شریف کو ہفتہ کی رات تک اے سی  کی سہولت فراہم نہیں کی گئی، جیل ذرائع

راولپنڈی (نمائندہ جنگ)اڈیالہ جیل میں نوازشریف کوہفتہ کی رات تک ائرکنڈیشن کی سہولت فراہم نہیں کی گئی تھی ۔جیل ذرائع کے مطابق اس حوالے سے تاحال جیل انتظامیہ کوکوئی ہدایت نہیں ملی ۔بعض سابق جیلرزکاکہناہے کہ کسی قیدی کواے سی کی فراہمی عدالت کے حکم یاپھرہوم ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت پر ہوسکتی ہے ۔اس سے قبل سابق صدرآصف علی زرداری اوربعض دیگرشخصیات کوبھی اے سی سہولت فراہم کی گئی تھی۔

تازہ ترین