گالف کی شوقین خاتون نے بالوں میں 711 ٹی اسٹکس لگالیں
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ایک خاتون جو گالف کھیلنے کی شوقین ہیں۔ انھوں نے ایک انوکھا گنیز ورلڈ ریکارڈ اس وقت قائم کیا جب انہوں نے اپنے بالوں میں 711 گالف ٹیز (گالف کی بال کو ہٹ لگانے کے لیے رکھی جانے والی ٹیز) لگا لیں۔