سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 52 میں ضمنی الیکشن یکم جون کو ہوگا۔
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کل اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ کابل جائیں گے۔
قومی اسمبلی میں اپویشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سمیت اہم عہدوں کی تعیناتی کیلئے اپوزیشن لیڈر کا کردار اہم ہے۔
امریکا اور یوکرین نے معدنیات کے معاہدے پر پیش رفت کرتے ہوئے ایک یادداشت پر دستخط کر دیے۔
وزیرِ مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 40 سال افغان بھائیوں کی دل کھول کر میزبانی کی۔
چاہت فتح علی خان نے عدنان صدیقی سے سالگرہ کی مبارک باد کے لیے کتنے پیسے لیے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔
ایک حیران کن اور ناقابلِ یقین واقعے میں 26 سالہ نوجوان اس وقت شدید صدمے میں چلا گیا جب اسے معلوم ہوا کہ جس خاتون کے ساتھ وہ گزشتہ 4 سال سے رشتہ نبھا رہا تھا وہ 27 نہیں بلکہ 47 سالہ تھی۔
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے کسی اور کے ساتھ ہوتا تو بھاگ جاتا۔
وفاقی وزیر ترقیات احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہماری سیاست بلوچستان کی ترقی سے جڑی ہوئی ہے، ہم بلوچستان کے عوام کو روشنی میں لانا چاہتے ہیں۔
شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار وہاج علی کی حالیہ جذباتی انسٹاگرام اسٹوری نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی ہے۔
انگلینڈ میں مسلمان قیدیوں کو عملے کی جانب سے طاقت کے غیر متناسب استعمال کا سامنا ہے۔
چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے بتایا کہ گندم کی قیمت فی من 3400 سے کم ہو کر 2600 کے قریب آ گئی۔
فہیمہ اعوان نے عید کے پہلے دنِ شوہر کی برسی سے جڑے دکھ کو سنبھالنے سے متعلق جذبات کو مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔
امریکی ایئر لائن کے طیارے کو ٹیک آف کے فوراً بعد انجن میں آگ لگنے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔
چیئرمین اوگرا مسرور خان کا کہنا ہے کہ گیس ٹیرف میں کمی بیشی کا فیصلہ تمام حقائق کو سامنے رکھ کر کریں گے۔
برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے 5 لاکھ ہتھیار دہشت گردوں کو بیچ دیے۔