کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پسنی سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی مقتول پولیس کا معطل سپاہی تھا لیویز کے مطابق دو روز قبل لیویز کو پسنی سے ایک لاش ملی تھی جسےشناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانےمنتقل کردیاگیا جہاں گزشتہ روز اس کی شناخت وارڈ تھری پسنی کے رہائشی حاجی سکندر نے اپنے بیٹے تسلیم خان کے نام سے کرلی جو پولیس کامعطل سپاہی تھا ۔