• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسنی : سمندر کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

حب ( نامہ نگار) گزشتہ روز بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے علاقے کہدہ کلی بازار میں سمندر کنارے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق تا حا ل لاش کی شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔
تازہ ترین