جی بہلتا ہی نہیں اب کوئی ساعت، کوئی پل
رات ڈھلتی ہی نہیں، چار پہر سے پہلے
(سلطان علی بیگ)
چیئرمین پشتون خوامیپ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے گئے۔
سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹنے کے معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ کا بیان سامنے آگیا۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے۔
چیف جسٹس نے عمارتوں کے باہر، شاہراہوں اور فٹ پاتھ سے تجاوزات کے خاتمے کا بھی حکم دیا تھا۔
خیبر میں 25 اپریل کو مارے گئے دہشت گرد عظمت سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم دے دیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریڈ زون سمیت تمام اہم دفاتر و مقامات کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل حنا آفریدی کا کہنا ہے کہ طلاق بیک وقت آزادی بھی ہے اور ناکامی بھی لیکن میں نہیں چاہتی کہ میں کبھی اس مرحلے سے گزروں۔
عدالت نے عامر مغل اور فیصل جاوید کی عبوری ضمانت میں 6 مئی تک توسیع کر دی۔
غزہ کے نصیرات کیمپ، خان یونس اور رفح پر اسرائیلی بمباری سے 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی۔
لاہور میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران آن لائن جوئے کے خلاف ایکشن کا حکم دے دیا گیا۔
فلسطینیوں کے حق میں کیے گئے احتجاج کے دوران امریکی پولیس نے یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر کو گرا دیا اور ہتھکڑیاں لگا دیں۔