• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہبازشر یف کی بھرپور اپوزیشن کرنے کی ہدایت

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو ایوان میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔

شہبازشریف نے ماڈل ٹائون لاہور میں پارٹی کے مختلف اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں کی ،اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی موجود تھے ۔

انہوں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور قومی اور صوبائی اسمبلی تحریک انصاف کی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی ہدایت کی ۔

تازہ ترین