• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور بالی ووڈ کے دیگر ستاروں کی طرح بجرنگی بھائی جان سلمان خان نے بھی بالآخر فٹنس چیلنج قبول کرلیا۔

بھارتی یونین منسٹرکیرن رجیجو کی جانب سے بالی ووڈ اسٹار کو دیا گیا فٹنس چیلنج انہوں نے قبول کرتے ہوئے سائیکل چلاتے ہوئے اور ورزش کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ سلمان خان نے اس مہم کو خوب سراہتے ہوئے دوسروں کو بھی یہ چیلنج قبول کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

تازہ ترین