• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملائیشیا اور عرب اماراتی فٹ بال ٹیموںکا دوستانہ میچ دشمنی میں بدل گیا

ملائیشیا (جنگ نیوز)ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے لیکن بعض اوقات کھلاڑی اور مداح اپنے جذبات اور غصے پر قابو نہیں رکھ پاتے جس سے نوبت ہاتھا پائی تک جاپہنچتی ہے۔ملائیشیا کے شہر شاہ عالم میں عرب امارات اور ملائیشیا کی انڈر 23فٹ بال ٹیموں کے درمیان ہونے والے دوستانہ میچ کے دوران بھی ایسا ہی کچھ ہوا۔میچ کے دوران دومخالف کھلاڑیوں کے درمیان تکرار اس قدر بڑھی کہ دونوں ٹیموں کو لپیٹ میں لے لیا جس کے بعد گراؤنڈ اکھاڑے کا منظر پیش کرنے لگا۔
تازہ ترین