• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلپائنی دلہا دلہن سیلابی صورتحال کے باوجود شادی کے بندھن میں


کسی بھی انسان کی زندگی میں شادی ایک ایسا پر مسرت موقع ہوتا ہے جسے وہ ہر طرح سے یادگار بنانے کی کوشش کرتا ہے اور اگر اس میں کوئی رکاوٹ آجائے تو یقیناًرنگ میں بھنگ ڈالنے سے کم نہیں۔

کچھ ایسا ہی فلپائنی جوڑے نے بھی کیا اور سیلابی صورٹھال کے باوجود شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

فلپائن کے دارالحکومت منیلا سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے بارش اور سیلاب زدہ سڑکوں یہاں تک کہ سیلاب سے متاثرہ چرچ کو بھی رکاوٹ نہ بننے دیا اور سیلابی پانی سے گزرتے ہوئے ساتھ نبھانے کا وعدہ کیا اور شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

تازہ ترین