• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نجی دورے پر برطانیہ روانہ

لاہور (خبرنگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد یاور علی نجی دورے پر برطانیہ روانہ ہو گئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس محمد انوار الحق آج بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب آج صبح 8:30 پر ججز لاؤنج میں منعقد ہو گی۔ جسٹس سردار محمد شمیم احمد جان فاضل جج سے انکے عہدے کا حلف لیں گے۔
تازہ ترین