اِس کار گاہِ زیست سے، گھبرائے جب بھی دل
سر رکھ کے ماں کی گود میں سو جانا چاہیے
(حمیرا سلمان)
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے اس وقت کے وزیراعظم سے مل کر سرنڈر کرنے کا فیصلہ کیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے تبریز، لُرستان، ہمدان اور کرمانشاہ کے کچھ علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
بھارت کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں پاکستان کو شامل کرانے کی تمام کاوش ناکام ہوگئیں۔
ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک 9 جوہری سائنسدان شہید ہوئے ہیں۔
پوپ لیو نے ایران اور اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ تحمل اور بات چیت سے مسئلے کا حل نکالا جائے۔
اسرائیل نے غزہ کو ثانوی جبکہ ایران کو بنیادی جنگی محاذ قرار دے دیا۔
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ ناصرف پیٹرول بلکہ سونے کی قیمتوں پر بھی اثر انداز نظر آ رہی ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ان افراد کو تصاویر لینے اور اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کیا تو دنیا بھر کی توجہ اس جانب مبذول ہوگی، سوشل میڈیا پر اسی حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں۔
اقوامِ متحدہ میں مسئلہ فلسطین پر ہونے والی کانفرنس منسوخ کر دی گئی۔
سرائیلی فوج نے کہا کہ ایران کے خلاف مزید حملے آئندہ گھنٹوں میں متوقع ہیں
کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع ہجرت کالونی میں کم عمر 13 سالہ لڑکی کی شادی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
برسلز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے۔
کراچی کے علاقے عزیز آباد بلاک 2 میں پانی کی فراہمی معطل ہونے پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا ہے۔
نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کی میزائل تیاری کی صلاحیت کو مکمل تباہ کر دیں گے۔
ذرائع وزارتِ مذہبی امورنے بتایا ہے کہ رواں سال دورانِ حج سعودی عرب میں 18 پاکستانی حاجی وفات پاگئے۔