اگر کوئی شخص چاہے کہ اس کی اولاد ا س کی تابع داری کرے تو اسے چاہیے کہ نماز جمعہ کے بعد اس درود شریف کو سومرتبہ پڑھے ۔ ان شا ءاللہ اولاد تا حیا ت مطیع و فرماں بردار رہے گی ، درود شریف یہ ہے: ۔
” اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِنِ النَّبِیِّ الاُمِّیِّ وَاَزوَاجِہ اُمَّھَاتِ المُومِنِینَ وَذُرِّیّتِہ وَاَھلِ بَیتِہ کَمَا صَلَّیتَ عَلٰی اِبرَاھِیمَ وَاٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِید مَّجِید‘‘ (خزینہ درود شریف)