• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں قومی گالف چیمپئن شپ عانیہ فاروق نے جیت لی ۔اتوار کو عانیہ فاروق گولڈ کیٹیگری کے گراس میں 239 اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن پر رہیں ۔ اینا جیمس گل دوسری اور رقیہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ شہزادی گلفام نے سلور کیٹیگری کے گراس میں 183 اسکور کے ساتھ اوّل نمبر پر آئیں ۔ آمنہ امجد سلور کیٹیگری کے نیٹ میں 147 اسکور کے ساتھ پہلے نمبر پر رہیں ۔برانز کیٹیگری کے گراس میں ماہا عدنان 208 اسکور پر پہلے نمبر پر رہیں ۔ فلاح زہرہ نے نیٹ میں 156 اسکور پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
شوٹنگ بال فیڈریشن کے
تازہ ترین