• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں ہوئی پہلی اسمارٹ ایکسپو ، جدید ترین مصنوعات پیش


چین میں پہلی اسمارٹ ایکسپو کا آغاز ہو گیا جس میں جدید ترین مصنوعات پیش کی گئی ہیں۔جنوب مغربی چین کے شہرChongqingمیں منعقدہ اس ایکسپومیں شرکت کے لئے دنیا بھر سے کمپنیاں اپنی مصنوعات کے ساتھ آئی ہیں۔

ڈرائیونگ سے لے کر صحت ، مدد گارو ڈانسنگ روبوٹ اور ڈیجیٹل پروگرامنگ سے آراستہ مصنوعات اس ایکسپو کی زینت بنائی گئیں جنہیں دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگوں نے یہاں کارخ کیا۔

تازہ ترین