ابراہیم ذوق
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مرجائیں گے
مرکے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
(ہارون الرشید)
ایران کے صوبے اصفہان میں حساس معلومات لیک کرنے کے الزام میں 15 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
رہائشی شہری گھریلو ناچاقی سے تنگ آکر پول پر چڑھا۔
برطانیہ میں کونسل ٹیکس میں بے تحاشہ اضافے کی وجہ سے غریب طبقے کو پریشانی اور مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، توانائی کے بحران کے سبب عوام کے اگلے ماہ سے بلز میں اوسطاً 111 پاﺅنڈ کا اضافہ ہو سکتا ہے۔
علاقہ مجسٹریٹ گوجر خان آفتاب احمد نے دلہن کی ضمانت منظور کی۔ عدالت نے ملزمہ کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے ہتک عزت کے کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث پاکستان سے آج بھی 54 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔
تقریب میں 5 فرنچائزرز میں سے ہر ایک نے کرکٹ کی دنیا کے معروف کھلاڑیوں کے ساتھ مجموعی طور پر 16، 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔
مہاراشٹر میں ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں خدا ہونے کا دعویٰ کرنے والے ایک 40 سالہ شخص کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کی سالمیت اور معیشت کے لیے ایک ہونا ہوگا۔
ایونٹ میں پیش آنے والے اس غیر متوقع واقعے نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔
کراچی کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ضلع جنوبی نے خاتون کے اغوا، زیادتی اور قتل کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم فیاض کو عمر قید سنا دی۔
امریکی صدر ٹرمپ نے گفتگو میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ذکر کر دیا۔
غزہ میں جنگ بندی کے بعد حماس اور دیگر فلسطینی گروہوں کو غیر مسلح کرنے سے متعلق ایک نیا منصوبہ سامنے آیا ہے جسے بورڈ آف پیس کے ڈائریکٹر جنرل نکولائے ملادینوف نے تیار کیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں 28 مارچ کوارتھ آور منائیں گے۔
منعم ظفر نے کہا کہ شہر میں ٹریلر، ڈمپر اور واٹر ٹینکر دندناتے پھر رہے ہیں۔
حزب اللّٰہ نے 24 گھنٹوں میں 21 اسرائیلی ٹینک تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا، جبکہ اسرائیل نے اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔