قلب و روح کی پاکیزگی کے لیے اس درود پاک کو معمولات میں شامل کریں۔
’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ذِیْ الْمَجْدِ وَالْعُلُوِّ قَائِدِ الْأَبْرَارِ یَا قَھَّارُ‘‘
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ کا دوبارہ حصہ بن گئے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے آپریشن بنیان مرصوص کی فرنٹ لائنز میں شامل پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ, aAprixn miN شریک افسران و جوانوں سے ملاقات کی۔
ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزاوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت جسٹس صاحبزادہ اسداللّٰہ اور جسٹس فضل سبحان نے کی۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا۔
لاہور کے ایک تھانے کے ڈیوٹی افسر سمیت تین اہلکار رشوت کے صرف ایک ہزار روپے کی تقسیم پر جھگڑ پڑے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدیل افضل نے پاکستانی ڈراموں کے’بیڈ بوائز‘ کے مقبول ہونے کی وجہ بتا دی۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران عامر ڈوگر نے کہا کہ سی ڈی اے ہمارے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کرتا ہے۔
ان کا مقصد ایک ایسا ڈیٹا بینک تیار کرنا ہے جس سے ان روبوٹس کی تربیت کی جا سکے تاکہ وہ مستقبل میں انسانی زندگی، روزگار اور طرزِ زندگی کو بدل سکیں
صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع مہمند کی ضلعی انتطامیہ اور پولیس نے مشترکہ کوششوں سے ضلع کے مختلف علاقوں میں غیرقانونی طور پر کاشت کی گئی افیون کی فصل تلف کر دی۔
اوکاڑہ کے نواحی قصبہ کوہلہ میں ایک شخص کے قتل کے الزام میں اس کی اہلیہ سمیت 6 افراد پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
بنگلادیش کے مہدی حسن کو آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔
منعم ظفر نے کہا کہ قوم اس جنگی صورتحال میں افواج پاکستان کی پشت پر موجود تھی، قوم میں ایسا جزبہ پیدا ہوگیا کہ سب یکجا ہوگئے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرِ داخلہ کی عدم موجودگی پر اراکین میں تشویش پائی گئی۔
36 ارب روپےکی مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کیلئے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں سید وسیم حسین نے کہا مئی 2020ء میں قومی ایئر لائن کا جہاز حادثے کا شکار ہوا، حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو معاوضہ آج تک نہیں دیا گیا۔