• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھوڑا بھی ہے، میدان بھی ، دیکھتے ہیں کہاں تک دوڑ لگاتے ہیں،حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا کہ گھوڑا بھی ہے، میدان بھی ہے، دیکھتے ہیں کہاں تک دوڑ لگاتے ہیں ۔

مسلم لیگ ن کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا حمزہ شہباز کی زیر صدارت اجلاس لاہور میں ہوا۔

اجلاس میں صدارتی انتخاب کے حوالے سے حکمت عملی پرغور کیا گیا۔ حمزہ شہباز نے کہاکہ ن لیگ کے دور میں بجلی کے منصوبے لگے۔آج نیشنل گرڈ میں ضرورت سے زیادہ بجلی موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے جو وعدہ کیا اسے پورا کیا ۔

تازہ ترین