• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمزہ شہباز شریف کو صاف پانی کرپشن کیس میں پھر طلب کرنے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ جنگ) نیب لاہور کی تحقیقاتی ٹیم نے رکن پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کو صاف پانی کرپشن کیس میں پھر طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ اس سے قبل بھی حمزہ شہباز نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو چکے ہیں لیکن وہ پوچھے گئے سوالات پر مطمئن نہیں کر سکے ۔ جس کی وجہ سے انہیں دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین