حمزہ شہبازشریف کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا جس کے لیےاسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی نے تحریر ی آرڈرجاری کردیا.
حمزہ شہباز کے والد شہبازشریف قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرہیں ،حمزہ شہبازشریف کی تقرری دستخطوں کےمعاملے پرتاخیر کاشکار ہوئی ۔
ذرائع کے مطابق اسمبلی سیکرٹریٹ کو شکایت ملی تھی کہ سب دستخط ایک شخص نے کیےہیں،دستخطوں کی تسلی کےبعداسپیکرپنجاب اسمبلی نےحمزہ شہبازکواپوزیشن لیڈرمقررکردیا۔