آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 15؍شعبان المعظم 1440ھ 21؍اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن کے بس اسٹاپس پر ’اسرائیل نسل پرست ہے‘ کے بل بورڈز لگادیئے گئے۔

اسرائیل مخالفین نے اپنا غصہ کچھ ایسے نکالا کہ مختلف بس اسٹاپس پر اسرائیل کے خلاف بڑے بڑے بل بورڈز آویزاں کردیئے گئے ، یہ پوسٹرز ایک مہم کے ذریعے لگائے گئے ہیں ۔

دوسری جانب لندن ٹرانسپورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کارروائی سے لاعلم ہیں، جلد پوسٹرز ہٹادیئے جائیں گے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں