• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو یارک فیشن شو میں ماڈلز کے ریمپ پر جلوے

ٹورنٹو ( نیوز ڈیسک ) نیویارک فیشن ویک اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔ جس میں منفرد رنگوں کے ملبوسات پہن کر ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ماڈلز نے نئے تخلیق کار کے شوخ رنگوں سے بنے ملبوسات کی ریمپ پر نمائش کی۔فیشن شو میںاعلیٰ طبقے کی پسندیدہ ڈیزائنر ’ کیرولینا ہیریرا‘ کے تیارکردہ ملبوسات کو خوب پذیرائی ملی۔ دلکش رنگوں کی ایمبرائیڈری بھی حاضرین کی توجہ کا مرکز رہی۔ شائقین نے ماڈلز کی خوبصورت ملبوسات کے ساتھ واک کو خوب سراہا۔ 

تازہ ترین