• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی بورڈ حیدرآباد،امتحان میں غیرقانونی طریقے کا استعمال، سماعت کل ہوگی

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے ایک اعلامیہ کے مطابق ہائیر سیکنڈری سرٹیفکیٹ پارٹ ٹو (بارہویں جماعت ) کے سالانہ امتحان 2018ء(تمام گروپس) کے دوران نقل کرنے‘ جعلی امیدوار بٹھانے اور دیگر غیر قانونی طریقے اختیار کرنے والے طالبعلموں کی حتمی سماعت 13 ستمبر 2018 جمعرات کو صبح ساڑھے دس بجے تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے کنٹرولر امتحانات کے دفتر میں ہوگی۔

تازہ ترین