تتلی کا ایک پَر، مرے لب سے لپٹ گیا
میں کر رہا تھا بزم میں، اظہار پھول پر
(شاہانہ حمید)
ایران میں مہنگائی کیخلاف پرتشدد مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین کی فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق اور تیس افراد زخمی ہوگئے۔
امریکا کے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ حکام نے ریاست منی سوٹا میں چھاپے کے دوران خاتون کو سر پر گولی مار کر ہلاک کردیا ہے، ہلاک خاتون کی شناخت سینتیس برس کی رینی نکول گُڈ کے نام سے کی گئی ہے۔
اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی۔
ایران میں گیارہ روز سے مہنگائی کے خلاف جاری احتجاج ہے، مظاہروں میں اب تک دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 36 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ بند کمروں کے فیصلوں نے جینا اجیرن کردیا ہے۔
سماجی کارکن مختاراں مائی نے کہا ہے ڈراما سیریل کیس نمبر نائن ایک درد بھری حقیقت ہے، ہمارے ہاں قوانین تو ہیں، لیکن ان کا نفاذ نہیں ہے۔
نیپرا نے فی یونٹ بجلی 93 پیسےسستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ جو ادارے حکمرانوں کے پاس گئے ان کی حالت دیکھ لیں، ہم نے ہمیشہ مذاکرات کا راستہ اپنایا ہے، آئین سازی بھی مذاکرات کے ذریعے کی۔
لندن کا اگلا میئر کون ہوگا؟ مسلم امیدوار لیلیٰ کو بھی میدان میں اتار دیا گیا۔
جواد خان نے مزید بتایا کہ اسے ایک شخص پر شک ہے جس کا نام اس نے ایف آئی آر میں بھی لکھوایا ہے اور امید ہے کہ پولیس جلد ہی ملزم کو گرفتار کرلے گی۔
کراچی پولیس میں ریڈ بک کے بعد پنک اور بلیو بک بھی شامل کرلی گئی۔