• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادارہ ’تہذیب‘ کراچی کے زیر اہتمام مشاعرہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ادارہ ’تہذیب‘ کراچی کی جانب سے سالانہ محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب کے ممان خصوصی سعیدالظفرصدیقی ، مہمانِ اعزازی شاعر ظہورالاسلام جاوید اور مہمانِ توقیری یونس بارانی تھے ۔ عادل ظفر نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا ۔محفل میں اختر سعیدی ،نسیم نازش ، حجاب عباسی ، خانزادہ ، نثار ، اومانی ، حنیف ، صفدر علی، اجمل ، نجیب ایوبی ، عبدالرحمان مومن ، یاسر صدیقی ، نوید میمن ، شعیب ناصر اور مدثر احمد نے اپنا کلام پیش کیا ۔
تازہ ترین