آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ4؍ربیع الثانی 1440ھ 12؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


رپورٹر ز کا کام عوام تک خبریں پہنچانا ہوتا ہے جو اپنی جان خطرے میں ڈال کر دیکھنے والوں کو حقائق سے آگاہ کرتے ہیں اور اپنے فرائض ہر مشکل صورتحال میں نبھاتے دکھائی دیتے ہیں۔

امریکا میں آئے فلورینس طوفان کے دوران بھی خواتین سمیت ان میڈیا کے نمائندوں کو لائیور کوریج کے دوران شدید کٹھن حالات کا سامنا کرنا پڑااور طوفانی ہواؤں اور بارش کے باوجود یہ رپورٹر گھنٹوں طوفان میں کھڑے لائیو رپورٹس پیش کرتے رہے ۔

واضح رہے کہ فلورینس طوفان کے باعث کئی علاقوں میں دس فٹ تک پانی کھڑا دکھائی دے رہا ہے جبکہ لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں