• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قصور: کوٹ رادھا کشن میں مبینہ پولیس مقابلہ،2اشتہاری ڈاکوہلاک

Latest News
قصور.........قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 اشتہاری ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ 2 ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ڈی پی اوعلی ناصر رضوی کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں میں ساجدعرف لالااورزبیرعرف اکرم شامل ہیں، ہلاک ڈاکو 25 سے زائد سنگین جرائم کی وارداتوں میں ملوث تھے۔
تازہ ترین